بھارتی موسمیات محکمے IMD نے تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائیکل کے کچھ علاقوں میں کَل تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ آندھراپردیش، کیرالہ، ماہے اور جنوبی کرناٹک میں کچھ جگہوں پر گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں چلیں گی۔اُدھر قومی خطہ راجدھانی دلّی میں ہوا کا معیار مسلسل بہت خراب کے زمرے میں ہے۔ آلودگی کو کنٹرول کرنے والی مرکزی بورڈ کے مطابق آج شام سات بجے ہوا کا اوسط معیار یعنی اے کیو آئی 312 تھا۔
Site Admin | November 6, 2025 9:27 PM
بھارتی موسمیات محکمے IMD نے تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائیکل کے کچھ علاقوں میں کَل تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے