بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج راجستھان اور جموں وکشمیر میں کہیں کہیں بہت شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق بہار، جھارکھنڈ اور اڈیشہ میں آئندہ دو روز کے دوران شدید بارش کا امکان ہے۔ آکاشوانی نیوز سے خصوصی بات چیت میں IMD کے سینئر سائنسداں ڈاکٹر آر کے جینامنی نے کہا کہ اِن ریاستوں کیلئے اورینچ وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
Site Admin | July 15, 2025 9:22 PM
بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج راجستھان اور جموں وکشمیر میں کہیں کہیں بہت شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے