بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج آندھرا پردیش، کیرالہ، ماہے، لکشدیپ، اڈیشہ، جنوبی اندرونی کرناٹک، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل میں کہیں کہیں شدید سے بہت شدید بارش کا قوی امکان ظاہر کیا ہے۔موسمیات کی ایجنسی نے کل تک آندھرا پردیش، کیرالہ، ماہے، لکشدیپ، اڈیشہ اور تلنگانہ میں گرج چمک کے ساتھ چھینٹیں پڑنے کی پیشگوئی بھی کی ہے۔ ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں بھی اسی طرح کا موسم رہنے کا امکان ہے۔
Site Admin | October 11, 2025 9:37 PM
بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج آندھرا پردیش، کیرالہ، ماہے، لکشدیپ، اڈیشہ، جنوبی اندرونی کرناٹک، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل میں کہیں کہیں شدید سے بہت شدید بارش کا قوی امکان ظاہر کیا ہے