July 12, 2025 9:36 PM

printer

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ دو روز کے دوران مدھیہ پردیش اور مشرقی راجستھان میں شدید سے بہت شدید بارش کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ دو روز کے دوران مدھیہ پردیش اور مشرقی راجستھان میں شدید سے بہت شدید بارش کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے IMD کے سینئر سائنسداں ڈاکٹر آر کے جینامنی نے کہا کہ آئندہ تین سے چار روز کے دوران ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور راجستھان کے حصوں میں شدید بارش جاری رہے گی۔ انھوں نے مزید کہا کہ اگلے دو دنوں کے دوران ملک کے مشرقی حصوں مغربی بنگال، سکم، بہار، جھارکھنڈ اور اڈیشہ میں بھی اسی طرح کی صورتحال رہے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔