ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 1, 2025 3:18 PM | uttarakhand weather

printer

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے اتراکھنڈ میں دہراہ دون، ٹہری، Pauri، باگیشور اور ہری دوار میں شدید سے بہت شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ، جبکہ ریاست کے دیگر اضلاع کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے اتراکھنڈ میں دہراہ دون، ٹہری، Pauri، باگیشور اور ہری دوار میں شدید سے بہت شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ، جبکہ ریاست کے دیگر اضلاع کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں بھی بارش کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔ وزیراعلیٰ پشکرسنگھ دھامی نے حکام کو چٹانیں کھسکنے اور پانی جمع ہونے کے امکان کے پیش نظر 24 گھنٹے الرٹ رہنے اور پوری تیاری کو یقینی بنانے کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے دریاؤں میں پانی کی سطح کی مسلسل نگرانی کرنے اور متاثرہ لوگوں کی بروقت بازآبادکاری کیلئے بھی احکامات جاری کئے ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔