بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ اور شمال مغربی اترپردیش کے الگ الگ مقات پر آج گھنا کُہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے کے مطابق اگلے دو روز کے دوران ملک کے شمال مغربی علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت میں دو سے تین ڈگری سیلسیس کی کمی آنے کا امکان ہے۔ موسمیات محکمے نے تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائیکل کے علاقوں میں آج کہیں کہیں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا کہ کیرالہ، ماہے اور لکشدیپ کے علاقوں میں کہیں کہیں شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔×
Site Admin | November 25, 2025 9:42 AM | IMD weather
بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ اور شمال مغربی اترپردیش کے الگ الگ مقات پر آج گھنا کُہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔