January 2, 2026 10:24 AM | IMD weather

printer

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج ہریانہ، پنجاب،  ہماچل پردیش اور چنڈی گڑھ میں گھنے سے بہت گھنا کُہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج ہریانہ، پنجاب،  ہماچل پردیش اور چنڈی گڑھ میں گھنے سے بہت گھنا کُہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کی ایجنسی نے بہار، جموں وکشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفرآباد میں بھی گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ اترپردیش، اتراکھنڈ، مغربی بنگال، سکم اور شمال مشرقی ریاستوں میں بھی اسی طرح کی صورتحال رہے گی۔ IMD نے تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائیکل میں گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔