July 29, 2025 2:48 PM

printer

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج مشرقی راجستھان، بہار، ہماچل پردیش، مدھیہ پردیش اور مغربی اترپردیش کے دور دراز علاقوں میں شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج مشرقی راجستھان، بہار، ہماچل پردیش، مدھیہ پردیش اور مغربی اترپردیش کے دور دراز علاقوں میں شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، گجرات، کرناٹک، اوڈیشہ، گنگا کے طاس والے مغربی بنگال کے علاقوں، جھارکھنڈ، کیرالہ، ماہے اور شمال مشرقی ریاستوں کے زیادہ تر حصوں میں بھی آج دن بھر اوسط سے شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔