بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج راجستھان میں شدید طور پر گہرے کُہرے کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے آج ہماچل پردیش اور اترپردیش کیلئے بھی گھنے کُہرے کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD کے مطابق جموں وکشمیر، لداخ، اتراکھنڈ، پنجاب، چنڈی گڑھ، ہریانہ، راجستھان، دلّی اور بہار میں آئندہ دو سے تین روز کے دوران گھنا کُہرا چھایا رہے گا۔×
Site Admin | January 12, 2026 3:52 PM | IMD weather
بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج راجستھان میں شدید طور پر گہرے کُہرے کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔