بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج راجستھان اور جنوبی اندرونی کرناٹک میں بہت شدید سے بہت زیادہ شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آج ساحلی کرناٹک، کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، مغربی مدھیہ پردیش اور مغربی اترپردیش میں بھی شدید سے بہت شدید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اسی طرح کی صورتحال آندھراپردیش، تلنگانہ، مشرقی مدھیہ پردیش، مشرقی اترپردیش، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں بھی رہنے کی امید ہے۔ دلّی اور NCR میں IMD نے آج مطلع ابر آلود رہنے اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔×
Site Admin | July 18, 2025 9:55 AM | IMD weather
بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج راجستھان اور جنوبی اندرونی کرناٹک میں بہت شدید سے بہت زیادہ شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔