ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 22, 2025 9:32 AM | IMD weather

printer

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج اروناچل پردیش، بہار، مشرقی راجستھان، گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال، گجرات، جھارکھنڈ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، اُڈیشہ، اتراکھنڈ اور مدھیہ پردیش میں کہیں کہیں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج اروناچل پردیش، بہار، مشرقی راجستھان، گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال، گجرات، جھارکھنڈ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، اُڈیشہ، اتراکھنڈ اور مدھیہ پردیش میں کہیں کہیں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، جموں وکشمیر، مہاراشٹر، پنجاب اور سکم کے حصوں میں بھی آئندہ دو سے تین روز کے دوران شدید بارش کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ ملک کے شمال مشرقی حصے مظفرآباد، لداخ، تلنگانہ اور جھارکھنڈ میں گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔