ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 7, 2025 3:09 PM

printer

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج اتراکھنڈ اور اترپردیش میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج اتراکھنڈ اور اترپردیش میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اُس نے کہا ہے کہ اس ماہ کی 12 تاریخ تک اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں کہیں کہیں شدید بارش کا امکان ہے۔ کرناٹک، بہار اور جھارکھنڈ میں شدید بارش ہوسکتی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ آئندہ 7 روز کے دوران شمال مشرق اور ملک کے مشرقی حصے سے متصل علاقوں میں بھی شدید بارش جاری رہ سکتی ہے۔×