October 17, 2025 9:29 AM | IMD weather

printer

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ دو روز کے لیے کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائکل میں شدید سے بہت شدید بارش اور تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ دو روز کے لیے کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائکل میں شدید سے بہت شدید بارش اور تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آج لکشدیپ، آندھراپردیش، ساحلی کرناٹک اور جنوبی اندرونی کرناٹک میں بھی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ کیرالہ اور کرناٹک کے ساحل کے نزدیک اور اُس سے متصل سمندری علاقوں میں 55 کلو میٹر  فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ موسم خراب رہنے کا امکان ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔