ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 16, 2025 9:46 PM

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے کیرالہ میں بہت تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے اور پانچ ضلعوں کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے کیرالہ میں بہت تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے اور پانچ ضلعوں کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ اِن میں Idukki، ارناکلم، تھریسور، Kannur اور کاسرگوڑ شامل ہیں۔ سبھی دیگر ضلعوں کیلئے Yellow الرٹ جاری کیا گیا ہے۔Kannur اور کاسرگوڑ میں اورینج الرٹ اگلے دو دن جاری رہے گا۔ سمندر میں اونچی اونچی لہریں اٹھنے کے مدنظر کیرالہ-کرناٹک-لکشدیپ ساحلوں پر اِس مہینے کی 18 تاریخ تک مچھلیاں پکڑنے کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ پوری ریاست میں 40 سے لے کر 50 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں