بھارتی موسمیات محکمے نے کیرالہ اور ماہے میں آج کہیں -کہیں تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔
اِدھر دلّی قومی راجدھانی خطّے میں ہوا کی کوالٹی اب بھی شدید کے زمرے میں ہے۔ فضائی آلودگی پر کنٹرول سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق خطّے میں ہوا کی کوالٹی کا اوسط اشاریہ آج صبح 7 بجے 407 ریکارڈ کیا گیا۔ ×