بھارتی موسمیات محکمے نے کہا ہے کہ خلیجِ بنگال کے اوپر ہوا کے کم دباؤ کے حلقے کے شدت اختیار کرنے کا امکان ہے۔ تمل ناڈو، پدوچیری اور شمالی آندھرا پردیش میں شدید بارش کے امکان کے مدنظر الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ تمل ناڈو میں موسلادھار بارش کے سبب چنئی، Chengalpattu اور کانچی پورم میں اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ہم نے موسم کی تازہ جانکاری حاصل کرنے کیلئے بھارتی موسمیات محکمے کے اعلیٰ سائنسداں آر کے جینا مَنی سے بات کی۔
SB – RK Jenamani – 32 Sec