ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 26, 2024 2:55 PM

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے کہا ہے کہ آج جموں وکشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد، پنجاب اور ہماچل پردیش میں سرد لہر کا سلسلہ جاری رہے گا۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے کہا ہے کہ آج جموں وکشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد، پنجاب اور ہماچل پردیش میں سرد لہر کا سلسلہ جاری رہے گا۔ اُس نے کہا ہے کہ  ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی اور اترپردیش کے کچھ علاقوں میں دیر رات اور صبح سویرے کے اوقات میں گہرا کُہرا چھائے رہنا کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ مغربی اترپردیش، راجستھان، مغربی مدھیہ پردیش، مدھیہ مہاراشٹر، مراٹھواڑہ اور گجرات میں گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑسکتی ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔