بھارتی موسمیات محکمے نے کل اتراکھنڈ میں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اُس نے کہا ہے کہ ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی اور مغربی اور مشرقی اترپردیش میں کل شدید بارش کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ ساحلی آندھرا پردیش، مغربی مدھیہ پردیش، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکّم، اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں بھی کل شدید بارش ہوسکتی ہے۔
Site Admin | August 9, 2025 9:38 PM
بھارتی موسمیات محکمے نے کل اتراکھنڈ میں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے