بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آسام، میگھالیہ، مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی خطے، سکّم، اروناچل پردیش اور بہار میں آج الگ الگ مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، چھتیس گڑھ، تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، اترپردیش اور اتراکھنڈ کے علاقوں کے علاوہ شمال مشرقی ریاستوں میں اگلے دو سے تین روز کے دوران شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔
Site Admin | August 2, 2025 9:37 PM
بھارتی موسمیات محکمے نے مغربی بنگال، سکم، میگھالیہ اور اروناچل پردیش میں کَل انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے