بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج مشرقی راجستھان میں بہت زیادہ شدید سے بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی نے کہا ہے کہ مغربی ساحل اور اُس سے متصل گھاٹ کے علاقوں اور ملک کے وسطی حصے میں مانسون کے سرگرم رہنے کا امکان ہے۔ آج اترا کھنڈ، مغربی اتر پردیش، مدھیہ پردیش، گجرات، کرناٹک، وسطی مہاراشٹر اور شمال مشرق میں کہیں کہیں شدید سے بہت شدید بارش کا بھی امکان ہے۔
Site Admin | July 28, 2025 2:45 PM
بھارتی موسمیات محکمے نے مشرقی راجستھان میں اگلے چند روز تک شدید سے لے کربہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے