بھارتی موسمیات محکمے نے شدید بارش کے امکان کے ساتھ آج کیرالہ کے کاسرگوڑ، کَنّور اور وائیناڈ اضلاع کیلئے رید الرٹ جاری کیا ہے۔ اِن تین اضلاع میں آج تعلیمی اداروں کیلئے چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ملّپ پورم، پالکّڑ اور Thrissur میں آج اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ IMD نے 40 سے 50 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہواؤں کیلئے خبردار کیا ہے، جو کیرالہ میں 21 جولائی تک جاری رہے گی۔ ماہی گیروں کو محتاط رہنے کیلئے بھی وارننگ جاری کی گئی ہے۔×
Site Admin | July 18, 2025 9:51 AM | Kerala Rain
بھارتی موسمیات محکمے نے شدید بارش کے امکان کے ساتھ آج کیرالہ کے کاسرگوڑ، کَنّور اور وائیناڈ اضلاع کیلئے رید الرٹ جاری کیا ہے۔