ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 24, 2025 10:07 AM | IMD weather

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے ساحلی کرناٹک، کیرالہ، ماہے اور انڈمان نکوبار جزائر میں آج شدید سے لے کر بہت شدید بارش کے امکان کے مدِّ نظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے ساحلی کرناٹک، کیرالہ، ماہے اور انڈمان نکوبار جزائر میں آج شدید سے لے کر بہت شدید بارش کے امکان کے مدِّ نظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ اِس کے علاوہ آندھرا پردیش، کونکن، گوا، مہاراشٹر، تملناڈو اور تلنگانہ   میں بھی اگلے دو دن کے دوران تیز بارش ہونے کی پیشگوئی  کی گئی ہے۔

اِدھر دلی قومی راجدھانی خطے میں ہوا کی کوالٹی اب بھی خراب کے زمرے میں ہے۔ فضائی آلودگی پر کنٹرول سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق آج صبح سات بجے دلی میں ہوا کی کوالٹی کا اشاریہ 216 ریکارڈ کیا گیا۔x