January 8, 2026 9:49 AM | IMD

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے راجستھان، ہریانہ، چنڈی گڑھ، پنجاب اور دلی میں کہیں گہرا اور کہیں بہت زیادہ گہرا کہرا چھائے رہنے کے امکان کے مدِّنظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے راجستھان، ہریانہ، چنڈی گڑھ، پنجاب اور دلی میں کہیں گہرا اور کہیں بہت زیادہ گہرا کہرا چھائے رہنے کے امکان کے مدِّنظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، اترپردیش اور اتراکھنڈ میں بھی اسی طرح کا موسم رہے گا۔

موسمیات محکمے کے مطابق تمل ناڈو، پدوچیری، کیرالہ، ماہے اور کرائکل میں کہیں کہیں اتوار تک تیز بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔