January 10, 2026 9:37 PM

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، ہماچل پردیش، پنجاب اور اتراکھنڈ میں شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، ہماچل پردیش، پنجاب اور اتراکھنڈ میں شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔ ہریانہ، دلّی، راجستھان، چنڈی گڑھ اور پنجاب کے بعض حصوں میں کَل بہت گہرا کُہرا چھائے رہنے کا امکان ہے۔موسمیات محکمے کے مطابق اگلے تین دن کے دوران، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائیکل میں کہیں تیز اور کہیں بہت تیز بارش ہوسکتی ہے۔