December 26, 2025 9:51 AM | IMD weather

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، پنجاب، چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ اور مغربی راجستھان کے بعض حصوں میں موسم سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، پنجاب، چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ اور مغربی راجستھان کے بعض حصوں میں موسم سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، اروناچل پردیش، ہماچل پردیش، جموں کشمیر، لداخ، اُڈیشہ، سکم، مغربی بنگال اور شمال مشرقی خطّے میں کہیں گہرا اور کہیں بہت زیادہ گہرا کہرا چھایا رہے گا۔×