بھارتی موسمیات محکمے نے تلنگانہ اور کرناٹک کے اندرونی علاقوں میں موسم سرد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ اِدھر ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں اگلے چار دن کے دوران گہرا کہرا چھائے رہنے کا امکان ہے۔ آسام، میگھالیہ، مغربی اترپردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور دلّی میں بھی اگلے دو روز تک اِسی طرح کا موسم رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
Site Admin | December 14, 2025 3:12 PM
بھارتی موسمیات محکمے نے تلنگانہ اور کرناٹک کے اندرونی علاقوں میں موسم سرد رہنے کی پیش گوئی کی ہے