ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 12, 2025 9:31 AM | J&K Heatvawe

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے تین دن کے دوران کرناٹک، کونکن، گوا، کیرالہ، ماہے، مہاراشٹر، تمل ناڈو، پدّوچیری اور کرائکل میں تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے تین دن کے دوران کرناٹک، کونکن، گوا، کیرالہ، ماہے، مہاراشٹر، تمل ناڈو، پدّوچیری اور کرائکل میں تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

انڈمان نکوبار جزائر، بہار، آندھراپردیش، مدھیہ پردیش، تلنگانہ اور اتراکھنڈ میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔

اِدھر دلّی، چنڈی گڑھ، ہریانہ، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، مدھیہ پردیش، پنجاب، راجستھان اور اترپردیش میں شدید گرمی کے حالات رہنے کا امکان ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے جموں و کشمیر میں اگلے تین دن کے دوران شدید گرمی کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

موسمیات محکمے کے مطابق 14 جون سے 17 جون کے درمیان کہیں کہیں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں