August 1, 2025 9:35 AM | IMD Monsoon Rain

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے اگست اور ستمبر میں معمول سے زیادہ بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے کہا ہے کہ جنوب مغربی مانسون کے دوسرے مرحلے میں معمول سے زیادہ بارش کا امکان ہے۔ IMD کے ڈائریکٹر جنرل ایم مہا پاترا نے کہا کہ ملک کے زیادہ تر حصوں میں اگست سے ستمبر تک معمول سے زیادہ بارش ہو سکتی ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ شمال مشرقی اور اُس سے متصل مشرقی خطّوں، ملک کے وسطی اور جنوب مغربی جزیرہ نما میں کہیں کہیں معمول سے کم بارش کا امکان ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔