September 21, 2025 2:57 PM

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے انڈمان و نکوبار جزائر، گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال کے علاقوں، چھتیس گڑھ، وِدربھ اور اڈیشہ میں کہیں کہیں اگلے دو تین دن تک تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے انڈمان و نکوبار جزائر، گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال کے علاقوں، چھتیس گڑھ، وِدربھ اور اڈیشہ میں کہیں کہیں اگلے دو تین دن تک تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، تمل ناڈو، پدوچیری اور تلنگانہ میں بھی کَل تک شدید بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

موسمیات محکمے نے اتراکھنڈ، مشرقی اترپردیش اور مشرقی راجستھان میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔