July 17, 2025 9:51 AM | UP Weather

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے اترپردیش کے متعدد ضلعوں میں اگلے 24 گھنٹے کے دوران بارش کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے اترپردیش کے متعدد ضلعوں میں اگلے 24 گھنٹے کے دوران بارش کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے کے مطابق آج مغربی اترپردیش کے کئی علاقوں اور مشرقی اترپردیش کے تقریباً تمام علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ IMD نے کہا کہ اگلے 24 گھنٹے کے دوران بندیل کھنڈ علاقے کے ساتھ ساتھ وسطی اور مشرقی اترپردیش کے علاقوں میں شدید سے بہت شدید بارش کا امکان ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔