October 20, 2025 2:24 PM

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے آج کیرالہ اور ماہے کے بعض حصوں میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے آج کیرالہ اور ماہے کے بعض حصوں میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ اس کے علاوہ انڈمان ونکوبار جزائر، آندھرا پردیش، ساحلی اور جنوبی اندرونی کرناٹک، لکشدیپ، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائیکل میں بھی اگلے دو-تین دن کے دوران کہیں اوسط اور کہیں تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔