بھارتی موسمیات محکمے نے آج وسطی اور جنوبی جزیرہئ نما بھارت کے کچھ حصوں میں بہت شدید بارش کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔
محکمے نے، آندھرا پردیش، ساحلی کرناٹک، گجرات، جھارکھنڈ، مدھیہ پردیش، جنوبی اندرونی کرناٹک، تملناڈو، پدوچیری، کرائیکل، مغربی بنگال اور سکم کے کچھ مقامات پر شدید بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔x