بھارتی موسمیات محکمے نے آج ساحلی کرناٹک، کیرالہ، ماہے، اوڈیشہ، رائل سیما، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائیکل نیز شمال مشرقی ریاستوں میں کہیں کہیں شدید بارش اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔موسمیات محکمے نے دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، جموں وکشمیر، لداخ، مدھیہ پردیش، پنجاب، راجستھان اور اترپردیش کے بعض حصوں میں آج شدید گرمی کے حالات رہنے کی پیشگوئی بھی کی ہے۔ اس کے علاوہ بہار، وسطی آندھراپردیش اور گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال میں بھی کہیں کہیں تیز گرمی پڑنے کا امکان ہے۔×
Site Admin | June 10, 2025 9:30 AM
بھارتی موسمیات محکمے نے آج ساحلی کرناٹک، کیرالہ، ماہے، اوڈیشہ، رائل سیما، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائیکل نیز شمال مشرقی ریاستوں میں کہیں کہیں شدید بارش اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیشگوئی کی ہے
