بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج راجستھان، گجرات، جھارکھنڈ، اڈیشہ، گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال اور مغربی مدھیہ پردیش کے حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ آئندہ دو سے تین روز کے دوران دلّی، چنڈی گڑھ، ہماچل پردیش، جموں وکشمیر، ساحلی کرناٹک، انڈومان ونکوبار جزائر اور شمال مشرقی ریاستوں میں بھی شدید بارش کا امکان ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ آندھرا پردیش، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائیکل میں دن بھر گرمی اور ہَبس کا موسم رہنے کی امید ہے۔×
Site Admin | July 14, 2025 2:45 PM
بھارتی موسمیات محکمے نے آج راجستھان، گجرات، جھارکھنڈ، اڈیشہ، گنگا کی ترائی والے حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
