ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 15, 2025 3:54 PM

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے آج تمل ناڈو، ساحلی کرناٹک، جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں، کیرالہ، کونکن اور گوا میں انتہائی شدید بارش کے امکان کے مدّ نظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے آج تمل ناڈو، ساحلی کرناٹک، جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں، کیرالہ، کونکن اور گوا میں انتہائی شدید بارش کے امکان کے مدّ نظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ اِس کے علاوہ، لکشدیپ، ساحلی آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں بھی تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔

اِدھر قومی راجدھانی دلّی میں آج صبح سویرے تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش ہوئی، جس سے درجہئ حرارت نیچے آگیا اور لوگوں کو شدید گرمی سے کچھ راحت ملی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں