ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 25, 2025 9:56 AM | IMD weather

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے آج اُڈیشہ، مغربی بنگال، چھتیس گڑھ اور مہاراشٹر کے بعض حصوں میں انتہائی شدید بارش کے امکان کے مدّنظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

          بھارتی موسمیات محکمے نے آج اڈیشہ، مغربی بنگال، چھتیس گڑھ اور مہاراشٹر کے حصوں میں بہت شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا کہ اِس ماہ کی 28 تاریخ تک مدھیہ پردیش، ودربھ، چھتیس گڑھ، گنگا کے ترائی والے مغربی بنگال اور جھارکھنڈ میں شدید سے بہت شدید بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، مشرقی راجستھان، اترپردیش، کونکن اور گوا میں بھی اِس ماہ کے آخر تک ایسی ہی صورتحال رہے گی۔ ملک کے جنوبی حصوں، کیرالہ، ماہے اور ساحلی اور جنوبی کرناٹک میں آئندہ پانچ روز کے دوران، شدید سے بہت شدید بارش کا امکان ہے۔ دلّی اور NCR میں آج بہت ہلکی سے ہلکی بارش کا امکان ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں