August 3, 2025 2:49 PM

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے آج اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، سکم اور مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی خطے میں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، سکم اور مغربی بنگال میں ذیلی ہمالیائی خطے میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق بہار، مشرقی اترپردیش، کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پدو چیری، کرائیکل اور اتراکھنڈ میں بھی تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔

شمال مشرقی بھارت کے ساتھ ساتھ مدھیہ پردیش، راجستھان، ہریانہ، چنڈی گڑھ، ہماچل پردیش، جھارکھنڈ، لکشدیپ، رائل سیما اور مغربی اترپردیش میں بھی اِسی طرح کا موسم رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔