May 18, 2025 3:54 PM

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے آج آسام، میگھالیہ اور کرناٹک کے جنوبی اندرونی علاقوں میں بہت تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے آج آسام، میگھالیہ اور کرناٹک کے جنوبی اندرونی علاقوں میں بہت تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ مشرقی، شمال مشرقی، جنوبی اور مغربی بھارت کے کچھ حصوں میں بھی شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ اِدھر جموں، اترپردیش، راجستھان اور شمالی مدھیہ پردیش میں شدید گرمی کے حالات رہنے کا امکان ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔