بھارتی موسمیات محکمے نے آج آسام، میگھالیہ، اروناچل پردیش، ناگالینڈ، منی پور، کیرالہ، تریپورہ اور گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال میں کہیں کہیں تیز بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ آکاشوانی نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو میں موسمیات محکمے کے سرکردہ سائنسداں ڈاکٹر آر-کے-جینامنی نے کہا کہ راجستھان، پنجاب اور ہریانہ کو چھوڑ کر ملک کے بیشتر حصوں میں درجہ حرارت نارمل یا نارمل سے زیادہ ہے۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ پہلی مئی سے قومی راجدھانی میں دھول بھری آندھی آنے اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کا امکان ہے۔
Site Admin | April 28, 2025 2:45 PM
بھارتی موسمیات محکمے نے آج آسام، میگھالیہ، اروناچل پردیش، ناگالینڈ، منی پور، کیرالہ، تریپورہ اور گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال میں کہیں کہیں تیز بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔
