ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

August 6, 2025 10:28 PM

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے آئندہ چھ روز کیلئے اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ چھ روز کیلئے اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی نے کَل بہار، جھارکھنڈ، سکم، ساحلی اور جنوبی کرناٹک، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، کیرالہ اور شمال مشرقی خطے میں بھی بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔x