بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ دو روز کیلئے ملک کے مشرقی وسطی اور کچھ جنوبی حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ اِس ماہ کی 22 تاریخ تک جموں و کشمیر، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، اترپردیش، پنجاب اور ہریانہ میں کہیں کہیں شدید بارش کا بھی قوی امکان ہے۔ آکاشوانی نیوز سے خصوصی بات چیت میں IMD کے سینئر سائنسداں آر کے جینا مَنی نے کہا کہ قومی راجدھانی خطہ دلّی میں ہلکی بارش جاری رہے گی۔
Site Admin | July 16, 2025 11:23 PM
بھارتی موسمیات محکمے نے آئندہ دو روز کیلئے ملک کے مشرقی وسطی اور کچھ جنوبی حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
