بھارتی موسمیات محکمے نے، آسام، بہار، ہماچل پردیش اور مغربی مدھیہ پردیش میں بہت تیز بارش ہونے کے امکان کے مدِّنظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق شمال مشرقی ریاستوں میں آج شدید سے لے کر بہت شدید بارش کا سلسلہ جاری رہے گا اور کل سے اس کا زور کم ہو جائے گا۔ شمال مغربی بھارت میں، جموں و کشمیر، لداخ، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور دلّی میں بھی اسی طرح کا موسم رہنے کا امکان ہے۔×
Site Admin | June 4, 2025 3:09 PM
بھارتی موسمیات محکمے نے، آسام، بہار، ہماچل پردیش اور مغربی مدھیہ پردیش میں بہت تیز بارش ہونے کا امکان ہے
