بھارتی موسمیات محکمے، IMD نے کہا ہے کہ کل چھتیس گڑھ، مشرقی راجستھان، جھارکھنڈ، مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، مراٹھ واڑہ اور اترپردیش میں سردی میں تیزی آنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔ اس دوران دلّی-این سی آر میں ہوا کا معیار بدستور بہت خراب کے زمرے میں ہے۔ آج رات 8 بجے اے کیو آئی-384 درج کیا گیا۔ موسمیات کے محکمے نے کل تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل میں کہیں کہیں شدید سے بہت شدید بارش کیلئے Orange الرٹ بھی جاری کیا ہے۔
Site Admin | November 15, 2025 9:38 PM
بھارتی موسمیات محکمے، IMD نے کہا ہے کہ کل چھتیس گڑھ، مشرقی راجستھان، جھارکھنڈ، مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، مراٹھ واڑہ اور اترپردیش میں سردی میں تیزی آنے کا سلسلہ جاری رہے گا