May 21, 2025 3:14 PM

printer

بھارتی موسمیات محکمہ IMD نے آج کرناٹک کے ساحلی علاقوں میں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمہ IMD نے آج کرناٹک کے ساحلی علاقوں میں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ آج آسام، میگھالیہ، کونکن، گوا اور مدھیہ مہاراشٹر میں بھی شدید سے بہت شدید بارش کا بھی امکان ہے۔ آندھرا پردیش، بہار اور جھارکھنڈ میں بھی شدید بارش ہوسکتی ہے۔ IMD نے اس ماہ کی 26 تاریخ تک اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور اترپردیش میں گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے اور تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔