ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 29, 2025 9:36 AM

printer

بھارتی موسمیاتی محکمے IMD نے مشرقی راجستھان، بہار، ہماچل پردیش، مدھیہ پردیش اور مغربی اترپردیش کے علاقوں میں آج شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیاتی محکمے IMD نے مشرقی راجستھان، بہار، ہماچل پردیش، مدھیہ پردیش اور مغربی اترپردیش کے دور دراز علاقوں میں آج شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، گجرات، کرناٹک، اڈیشہ،   مغربی بنگال کے گنگا کی ترائی والے علاقوں، جھارکھنڈ، کیرالہ، ماہے اور شمال مشرقی ریاستوں کے علاقوں میں بھی دن بھر درمیانی درجے سے شدید بارش کا امکان ہے۔

موسمیاتی محکمے نے انڈمان اور نکوبار جزائر، بہار، جموں وکشمیر، لداخ، مغربی بنگال، جھارکھنڈ، سکم اور اڈیشہ کے علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔ قومی راجدھانی کے متعدد حصوں بشمول وسنت وہار میں کل رات شدید بارش کے بعد پانی جمع ہوگیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں