January 1, 2026 3:07 PM

printer

بھارتی معیشت میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، جسے عالمی اُتھل پتھل کے باوجود مضبوط گھریلو مانگ، درمیانی درجے کی افراط زَر اور میکرو اکنامک پالیسیوں کی بدولت تقویت ملی ہے

بھارتی معیشت میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، جسے عالمی اُتھل پتھل کے باوجود مضبوط گھریلو مانگ، درمیانی درجے کی افراط زَر اور میکرو اکنامک پالیسیوں کی بدولت تقویت ملی ہے۔ بھارت کے ریزرو بینک کی جانب سے جاری تازہ ترین مالیاتی استحکام رپورٹ سے اس بات کی عکاسی ہوتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مضبوط معاشی گوشواروں، زیر کنٹرول معاشی حالات اور مالیاتی بازاروں میں کم اُتھل پتھل کی وجہ سے گھریلو مالیاتی نظام لچک دار بنا رہا۔ البتہ اس نے خبردار کیا ہے کہ عالمی سیاسی  پیش رفت اور تجارت سے وابستہ چیلنجوں سمیت غیر یقینی کے بیرونی حالات مستقبل قریب میں برقرار رہ سکتے ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔