ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

بھارتی مسلح افواج کے تئیں یکجہتی اور ملک کیلئے حب الوطنی کے جذبے کا پُرجوش اظہار کرنے کی خاطر کَل شام جموں میں تقریباً 10 ہزار شہریوں نے ایک بڑی ترنگا یاترا میں حصہ لیا۔

بھارتی مسلح افواج کے تئیں یکجہتی اور ملک کیلئے حب الوطنی کے جذبے کا پُرجوش اظہار کرنے کی خاطر کَل شام جموں میں تقریباً 10 ہزار شہریوں نے ایک بڑی ترنگا یاترا میں حصہ لیا۔ Citizens for National Security کے بینر کے تحت اِس یاترا کا اندرا چوک میں JDA پارکنگ سے آغاز ہوا اور یہ جموں پریس کلب پر جاکر ختم ہوئی۔ اس ترنگا یاترا میں زندگی کے سبھی شعبوں سے وابستہ افراد، سرکردہ لیڈروں، سابق فوجیوں، مذہبی پیشواؤں اور مختلف سماجی اور تجارتی تنظیموں کے افراد نے شرکت کی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں