بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے پنجاب کے الگ الگ علاقوں میں کَل تک صبح اور رات کے وقت گori سے بہت گہرے کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے بہار، ہریانہ، چنڈی گڑ، دلّی اور پنجاب میں کچھ مقامات پر گھنا کہرا چھائے رہنے کا بھی امکان ظاہر کیا۔ IMD کے مطابق اگلے تین دن کے دوران مہاراشٹر میں کم سے کم درجہ حرارت دو سے چار ڈگری تک بڑھ سکتا ہے۔×
Site Admin | January 20, 2026 9:55 AM | IMD weather
بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے پنجاب کے الگ الگ علاقوں میں کَل تک صبح اور رات کے وقت گori سے بہت گہرے کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔