بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے بہار، ساحلی کرناٹک، مشرقی مدھیہ پردیش، مشرقی راجستھان، مشرقی اترپردیش، جموں و کشمیر، لداخ، کیرالہ، ماہے اور جھارکھنڈ میں دور دراز کے علاقوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اوڈیشہ، پنجاب، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، تمل ناڈو، پڈوچیری اور اتراکھنڈ میں بھی اگلے دو روز کے دوران شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ IMD کے مطابق، امکان ہے کہ آج آندھراپردیش کے دور دوراز کے مقامات پر گرمی اور حبس کا موسم رہے گا۔x
Site Admin | July 16, 2025 2:57 PM
بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے دور دراز کے علاقوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
