بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے دلّی، بہار، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں کَل سے گھنا کہرا چھائے رہنے کیلئے Yellow وارننگ جاری کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ اگلے دو دنوں کے دوران ہماچل پردیش کے الگ الگ علاقوں میں سرد لہر کی صورتحال جاری رہے گی۔اسی دوران، دلّی NCR میں ہوا کا معیار انتہائی خراب زمرے میں ہے۔ آلودگی پر کنٹرول سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق قومی راجدھانی میں آج شام سات بجے تک AQI اوسطاً 407 رہا۔
Site Admin | January 19, 2026 9:22 PM
بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے دلّی، بہار، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں کَل سے گھنا کہرا چھائے رہنے کیلئے Yellow وارننگ جاری کی ہے